22 فروری، 2019، 2:21 PM

چينیوں کے پاس دیوارہے تو بحرین کے پاس بن سلمان!

چينیوں کے پاس دیوارہے تو بحرین کے پاس بن سلمان!

بحرین کے وزير خارجہ نے سعودی عرب کے ڈکٹیٹر اور خونخوار ولیعہد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چینیوں کے پاس دیوار ہے تو ہمارے پاس بھی بن سلمان ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین کے وزير خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ  نے سعودی عرب کے ڈکٹیٹر اور خونخوار ولیعہد کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر چینیوں کے پاس دیوار ہے تو ہمارے پاس بھی بن سلمان ہیں۔ بحرینی وزير خارجہ نے کہا کہ بن سلمان بہت بڑی اونچی دیوار ہیں جس تک کسی حملہ آور کا ہاتھ نہیں پہنچ سکتا۔ ذرائع کے مطابق بحرینی وزير خارجہ اس سے قبل بھی بن سلمان کی تعریف میں غیر متعارف بیان دیتے رہے ہیں۔

News ID 1888299

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha